Transparency Worldwide Ki Report Kis Nay Likhi? | Information Headlines at 1 PM | Pakistan Corruption Index
#TransparencyInternational #imranKhan #BOLNews
Transparency Worldwide | Transparency Worldwide Report | PM Imran Khan | Imran Khan | Opposition | Maryam Nawaz | Shahbaz Gill | PMLN | PTI | Maryam Aurangzeb | Pakistan Corruption | Corruption Notion index 2021 | Corruption Will increase | worldwide transparency | Transparency Worldwide | Transparency Worldwide Index | Imran Khan | PM Imran Khan | Corruption in Pakistan | Pakistan Information | Newest Information | Headlines | Reside Information | Breaking Information | Information Updates | 1 PM Headlines
Subscribe to us on YouTube: https://goo.gl/ffa8rf
Like us on Fb: https://www.fb.com/BOLNETWORK/
Comply with us on Twitter: https://twitter.com/BOLNETWORK
Comply with us on Instagram: https://www.instagram.com/bolnetwork
source
➽ Subscribe BOL News ➽ https://bit.ly/2Qs5SQH 🔔
Watch BOL News Live: https://www.bolnews.com/live
جنت میں جانے سے انکاری لوگ کون جانیئے اس ویڈیو میں 👇
جب کروڑوں اربوں روپئے کی لوٹ مار اور کرپشن کے ثبوتوں کے باوجود، عدالتیں مجرموں 👹👿👺کو جلد سے جلد سزائیں نہیں دیں گی اور انہیں ضمانتوں پر کھلے عام پھرنے کی آزادی دیں گی تو کرپشن تو بڑھے گی۔💵💴💰💸💷💶💰✉
Awesome 👍 talent and cut dance party show 🎈🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️ so beautifully 💝🥺😀😀😊😀😊🙌🙌🙌🙌🙌🙌😀😊😀😀😀😀😀😀😀
Pakistan administratively FAILED
👈 کرپٹ جج اور سیاست دان لٹکائیں پاکستان بچائیں صدارتی نظام لائیں
👈 کرپٹ نظام کے خلاف آواز اٹھانے
پاکستان بچھائیں 👈 کرپٹ جج اور سیاست دان لٹکائیں پاکستان بچائیں
ایسے تو آ پ ہر رپورٹ سے انکار کر سکتے ہیں ۔ یہ سب تو بغیر رپورٹ کے نظر آ رہا ہے ۔ اللہ شہباز گل کو سمجھے۔ خاتمہ سامنے ہے مگر جھوٹ سے باز نہیں آ تے۔
ترقی ہوئی ہے
Gill saab ab tumare khelaf report PESHAWAR qisakhwani bazar seb aega
Gill kutyia ke Nasal kal bole ga pori Pti ka bap be be non wale ha
آج میں نے ٹیلینار کی سم میں 65 روپےلوڈ کیا پیکج لگانے کے واسطے لیکن دوسرے ہی منٹ میں بیلنس 5 روپے رہ گیا ایک دن پہلے بھی شوکت خانم کے نام پر ختم کردیا اس پہلے فٹبال اور دو تین دفعہ DJ STOP پر ختم کردیا کیا یہی ہے ایمانداری اور اس حکومت کی کارکردگی کچھ تو شرم کرو اب فوج کو بلواوں یا پولیس کو کس کو دکھڑا سناوں ؟؟؟؟؟؟؟ظلم ظلم ظلم
عمران کو عدلیہ نے صادق آمین کہا ھے عوام کو سچ نظر آتا ھے کہ حکومتی اراکین کا کوئی بڑا کرپشن سکینڈل سامنے نہیں آیا
البتہ یہ سچ زبان زدِعام ھے اور عام عوام بھی اپنی اپنی آنکھوں سے دیکھ چکی کہ سرکاری محکموں میں رشوت کام چوری کم ہونے کی بجائے اور ذیادہ بڑھ گئی ھے اور حکومتی خرگوشوں نے بنی بنائی سڑکوں اور انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا ھے مرمت نہیں کروایا کیونکہ افسروں نے اس خکومت کے کڑے احتساب انصاف کی دھمکیوں کے ڈر سے ترقیاتی بجٹ کو ڈر کے مارے مرمت پر خرچ نہیں کیا مری کی مثال سب کے سامنے ھے