India At present brings you a fast round-up of all the most recent information headlines at 9 am. Keep tuned for extra newest developments.
#TopHeadlines #IndiaToday
Subscribe to India At present for NEW VIDEOS EVERY DAY and ensure to allow Push Notifications so you may by no means miss a brand new video.
All it’s essential to do is PRESS THE BELL ICON subsequent to the Subscribe button!
India At present TV is India’s main English Information Channel. India At present YouTube channel gives newest information movies on Politics, Enterprise, Cricket, Bollywood, Way of life, Auto, Know-how, Journey, Leisure and much more.
Keep tuned for up to date updates and in-depth evaluation of stories from India and world wide!
Observe us: Official web site: https://www.indiatoday.in/
Twitter: https://twitter.com/IndiaToday
Fb: https://www.fb.com/IndiaToday
Telegram: https://t.me/indiatodayofficial
source
Opium trade?
Taliban know how to play India into a awkward corner
Lets see what the statement From bjpigs to taliban 😁😁if bjpigs ally with Taliban then all bjpigs neta will b terrorist 🤔🤔🤔
Janganana adhikari
WE DON'T WANT ANY TRADE WITH TALIBAN
India dont trust taliban dont put snake on your backyard.
Kya aap meri madad karoge bhai mere bhai ko 27 tarihk 20 21 me harjan log maar ke dusre ke ghar me daal diya kya aap hmm garib bebas bhane ki madad karoge bhai 😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Hamare paas to paysa bhi nahi hai aap logo ko dene ke liye hamari madad karo aap log mere bhai ko insaf dilao please
Thanks for information 💖💖📺📽
Strictly no tie up with the….. Terriest… They are jackel…. And they are sheets
🕉🔺➕
BILKUL NAHI, YE JUNGLI JANVARON KI JAMAT HAI. UNKA KHANA PINA BAND KARO.
REGISTANKA jungli kabileki jamar hai.
Ties with terrorist organisation 🤔🤔
they just following medieval period desert cult , within few months you will see slavery of woman, death punishment for apostasy, pedophilia and so on . 😅😅😅
Taliban Will Go With Whomever Following Saria . Why INDIA ? . India is a Secular Country in Which Where 100 Crores Hindus, 15 Crores Muslims , 10 Crores Christians Lives Under One Flag.
Be ready next
Pakistan, Afghanistan, srilanka,and Nepal will become like kashmir
Today 31.08.21 is the first death anniversary of legendary late President Pranab Mukherjee. There is no report of any tribute or rembrance from neither Govt side nor Congress party. No news whatsoever on Govt AIR or setellite chennel or on private chennels. Can we conclude from 2014 to 2020 rulings Party and govt was using Pranabda to counter Congress led opposition….????. Late Pranabda was above all these customary events and he has reserved a seat in India's History …..long live Pranab Da
Guwahati Assam
طالبان فتح یا ۔۔۔؟
تحریر کاشف لطیف 16/08/2021
افغانستان وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے جسکا رقبہ 652,090 کلو میٹر اور دنیا کا چالیس واں بڑا ملک ہے ( پاکستان 917,9562 کلو میٹر رقبے کے ساتھ دنیا کا 33واں بڑا ملک ہے )۔افغانستان کے جنوب اور مشرق میں پاکستان کے ساتھ طورخم پشاور سے کوئٹہ تفتعان تک (2670 کلو میٹر)سرحد ہے { جو تقریباً 1250 کلو میٹر پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا جبکہ بقیہ حصہ صوبہ بلوچستان کے ساتھ ہے۔تجارتی مقاصد کے لیے چھ باضابطہ سرحدی راستے فعال ہیں جن میں خیبرپختونخوا میں طورخم (خیبر)، انگور اڈہ (جنوبی وزیرستان)، غلام خان (شمالی وزیرستان) اور خرلاچی (کرم)۔ اسی طرح بلوچستان میں چمن (قلعہ عبداللہ ) اور بادینی (قلعہ سیف اللہ ) شامل ہے جہاں سے ہر روز 18 ہزار افراد اور 24سو تجارتی ٹرکوں کی آمدورفت ہوتی ہے دونوں کی سرحد پر 1500 سے زائد چوکیاں اور خاردار تاریں پاکستان کی طرف 10 فٹ اونچی پھر چھے فٹ کا فاصلہ اور پھر افغانستان کی طرف 13 فٹ لمبی باڑ لگی ہوئی ہے } ۔ افغانستان کے مغرب میں ایران کے ساتھ اسکی ( 1190 کلومیٹر ) کی، شمال مشرق میں چین (چودہ کلو میٹر) کی اور متنازعہ لینڈ تقریباً 80 کلو میٹر کی ( جو پاکستان کا حصہ ہے مگر چائنہ نے اس پر قبضہ کیا ہوا ) ، شمال میں ترکمانستان کی (750 کلو میٹر) ، ازبکستان کی (145 کلومیٹر ) اور تاجکستان کی (1310 کلو میٹر)کی سرحد افغانستان کے ساتھ ہیں۔ اردگرد کے تمام ممالک سے افغانستان کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلق بہت گہرا ہے۔ اس کے بیشتر لوگ مسلمان ہیں۔ یہ ملک بالترتیب ایرانیوں ، یونانیوں ، عربوں ، ترکوں ، منگولوں ، انگریزوں ، روسیوں اور امریکیوں کے قبضے میں رہا۔ مگر شاید اس کے لوگ بیرونی قبضہ کے خلاف ہمیشہ مزاحمت کرتے رہے۔۔۔؟ ( یا انکو آنے کی دعوت دیتے رہے اس بارے میں اللہ پاک ہی بہتر جانتے ہیں) ۔ یہ ایک ملک کے طور پر اٹھارویں صدی کے وسط میں احمد شاہ ابدالی کے دور میں ابھرا اگرچہ بعد میں درانی سلطنت کے کافی حصے اردگرد کے ممالک کے حصے بن گئے1973 تک افغانستان میں شہنشاہیت تھی اور محمد ظاہر شاہ پچھلے 40 برس سے ملک کے بادشاہ چلے آ رہے تھے۔یہ سلسلہ اس وقت ٹوٹا جب ظاہر شاہ علاج کی خاطر ملک سے باہر گئے تو ان کے چچا زاد بھائی اور برادرِ نسبتی داؤد خان نے ان کا تختہ الٹ دیا۔ داؤد خان سابق وزیرِ اعظم اور حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل تھے اس لیے انہیں ظاہر شاہ کو معزول کرنے میں کچھ زیادہ مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور خون کا ایک قطرہ بہے بغیر اقتدار پر قابض ہو گئے۔ اور ویسے بھی بظاہر ظاہر شاہ اتنے غیر مقبول بادشاہ تھے کہ ان کی حمایت میں کوئی سامنے نہیں آیا۔البتہ داؤد خان نے خود بادشاہ بننے کی بجائے ملک کو جمہوری خطوط پر استوار کرنے کی کوشش میں اپنے لیے صدر کا عہدہ منتخب کیا۔داؤد خان پاکستان کے سخت خلاف تھے اور انہوں نے پاکستان کے پشتون اور بلوچ علیحدگی پسند عناصر سے پینگیں بڑھانا شروع کر دیں، جنہوں نے پاکستان میں متعدد دہشت گردانہ حملے بھی کیے۔ کہا جاتا ہے کہ ایسے ہی ایک حملے میں پشاور میں فروری 1975 میں صوبۂ سرحد کے گورنر پیپلز پارٹی کے رہنما حیات محمد خان شیرپاؤ مارے گئے27دسمبر 1979 کوافغان فوجی وردیوں میں ملبوس روسی خفیہ ادارے کے جی بی اور جی آر یو کے کمانڈوز اپنے ٹھکانوں سے نکلے اور انہوں نے صدارتی محل سمیت کابل کی اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرکے افغان صدر حفیظ اللہ امین کو قتل کر دیا۔ چند منٹوں کے اندر اندر افغان حکومت بغیر کسی بڑی مزاحمت کے دھڑام سے گر گئی۔
کچھ ہی دیر بعد ریڈیو کابل سے ایک اعلان نشر ہوا جس میں کہا گیا کہ کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ببرک کارمل نئی افغان حکومت کے سربراہ ہوں گے اور روس نے انہی کی
روس نے انہی کی ایما پر یہ فوجی آپریشن کیا ہے۔افغانستان 15 اگست 2021 کو نیٹو کی تسلیم شدہ حکومت (اسلامی جمہوریہ افغانستان) کے خاتمے کے بعد اب درحقیقت ( امارت اسلامیہ افغانستان ) کے زیر انتظام ہےیہاں پر 42% پشتون،27% تاجک،9% ہزارہ،9% ازبک،4% ایماق،3% ترکمان،2% بلوچ قوم،4% دیگر افراد آباد ہیں اب سوال یہ ہے کہ اب انصاف کیا امریکہ کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق ہو گا اگر نہیں تو نئی پارلیمنٹ کب تک بنے گئی اور کتنے برس بعد یہاں قانون سازی ہو گئی اور کب قانون میں باقاعدہ عملدار ہو گا اور اس وقت تک اس ملک کا کیا بنے گا۔۔۔؟ اسی طرح کیا امریکہ کی بنائی ہوئی ایجوکیشن، فارن ، معاشی، تجارتی وغیرہ تمام پالیسیاں بھی رد کر دی جائے گئی ۔۔۔؟ نئی پالیسیاں کب بنے گئی اور کب ان پر عملدرآمد ہو گا۔۔۔؟ اب افغانستان کی کرنسی،جھنڈا اور قومی ترانہ کیا ہو گا۔۔۔؟ یہ کب بنے گا۔۔۔؟ اور کیا اسے اقوام متحدہ تسلیم کرے گئی تسلیم کرے گئی ۔۔۔؟طالبان نے سنہ 1996 سے 2001 تک افغانستان پر حکومت کی اور وہاں شریعہ قانون سنسار ، سرعام پھانسی،ہاتھ کاٹنے وغیرہ کی سزائیں دینے کو سختی کے ساتھ نافذ کیا قبل ازیں طالبان نے سویت یونین کو تباہ کرنے والے مجاہدین سے بھی طویل جنگ کی اور افغانستان کے 34 صوبوں میں سے صرف 20 صوبوں پر قبضہ کرکے 1996 میں گورنمنٹ قائم کی اب ایسا کیا ہو گیا ہے کہ وہ 20 صوبوں کی بجائے پورے کے پورے 34 صوبوں میں ہی حکومت بنا لی ۔۔۔؟ نائین الیون کے بعد یہودیوں کا 'پالتو' امریکہ نے اپنے اتحادیوں سے ملکر یہاں پر قبضہ کیا اور کالعدم جماعت القاعدہ کو ختم کرنے کی کامیاب یا ناکام کوشیش کی۔۔۔؟
کیا وہ واقعی القاعدہ اور اسامہ کو ختم کرنے آیا تھا۔۔۔؟ اگر ہاں تو پھر اسامہ بن لادن شاید یا یقینا 2004 میں افغانستان میں یا پھر شاید یا یقینا 2011 میں کسی اور جگہ مارا گیا اگر ایسا ہی تھا تو پھر یہودیوں کا 'پالتو' امریکہ اپنا مشن پورا کرکے اپنے اتحادیوں سمیت واپس کیوں نہیں گیا۔۔۔؟ اور اب ایسا کیا ہو گیا ہے کہ 20 برس تک ایک مسلمان ملک ( دی ن ک ی و ڈ ی نوں ۔۔۔۔۔ دے کے) میں زبردستی رہنے کے بعد خود کو جیتا ہوا تصور کرتے ہوئے اور اشرف غنی کو نکھٹو ،احمق اور بے وقوف کہہ کر دھمکی دیتا ہوا واپس جا رہا ہے کہ "میں جب مرضی آ جاوں گا کوئی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا " طالبان نے اقتدار سے ہٹنے کے بعد سے وہ طویل عرصے سے ملک بھر میں بغاوت کو جاری رکھا۔اگست سنہ 2015 میں طالبان نے اس بات کو تسلیم کیا کہ انھوں نے ملا عمر کی موت کو دو سال تک چھپائے رکھا جن کی وفات اطلاعات کے مطابق پاکستان کے ایک ہسپتال میں ہوئی تھی۔ اس سے اگلے مہینے گروپ کے مطابق اس نے اپنے ہی مختلف گروہوں کے درمیان ہفتوں پر محیط لڑائی کا خاتمہ کرتے ہوئے نیا رہنما چنا ہے یعنی ملا عمر کے نائب کی حیثیت سے کام کرنے والے ملا منصور کو جو مئی 2016 میں ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے اور ان کے متبادل کی حیثیت سے ہیبت اللہ اخونزادہ کو طالبان کا سربراہ مقرر کیا گیا اور وہ آج بھی گروپ کے سربراہ ہیں اگر یہودیوں کا ' پالتو ' امریکہ نے نائین الیون کے بعد بدلہ لینے کے لئے یہ سب کچھ کیا تو کم ازکم میری سمجھ سے باہر ہے کہ طالبان نےعام معافی کیسے دے دی انکے خون نے جوش کیوں نہیں مارا ۔۔۔؟ ، اپنے خاندانوں کو ختم کرنے والوں اور اپنی عورتوں کی عزتیں لوٹنے والوں کو انہوں نےکیسے معاف کر دیا یہ طالبان کی بظاہر نظر آنے والی فتح ( یا موساد،سی آئی اے،ایم آئی فائیو اینڈ سکس، را وغیرہ کی کوئی چال ) ہے مجھ میں تو لکھنے کی ہمت نہیں اور نہ ہی میرا ذہین عقل،شعور یا دماغ اس بات کو مانتا ہے کہ میں کہوں کہ یہ اسلامی تاریخی میں جو واقعہ ہوا تھا جس میں عام معافی دی گئی تھی( جو ہم سب نے پڑھا اور سنا ہوا ہے) یہ ایسی ہی کوئی فتح ہے طالبان کی اس خودساختہ جیت کو ایک حاض سازش کے تخت اس جیت سے جوڑا جا رہا ہے کہ "یہ اسلامی تاریخ میں ہونے والی فتح جیسی جیت ہے اور اگر واقعی ہی طالبان نے راقم سمیت پوری دنیا کو حیران کر دیا کہ نہ تشدد کیا نہ گولی چلائی ، نہ بنک لوٹا،نہ کوئی پٹرول پمپ ،نہ غنی محل لوٹا،نہ کسی کی عصمت نوچی اور نہ ہی دوستم پیلس کو نقصان پہنچایا پھر طالبان کی اس جیت پر کتابیں لکھی جائے گئی فلمیں بنے گئی مگر بعض افراد کا خیال ہے کہ یہ ساری گیم پالتو کی رچی ہوئی ہے ان کا خیال ہے کہ ہمارے پاکستان میں (سات حکومتوں چار صوبوں گلگت بلگستان کشمیر اور وفاق )میں جو جو بطور وزیر اعلی تعینات ہوتا ہے وہ وہ ایک چیف سیکرٹری سے لے کر آٹھویں سکیل تک اپنی اپنی ٹیم لے کر آتا ہے پھر طالبان نے کیسے سرکاری ملازمین و بیوروکریسی کو ان ان کے عہدوں پر ہی کام کرنے دیا ۔۔۔؟ انکی اگلی پالیسی کیا ہے ۔۔۔؟ ہم بطور پاکستانی پچھلے 74 سالوں میں
74 سالوں میں کچھ بھی سیکھ نہیں سکے جبکہ طالبان نے صرف 20برس میں کیا ایسا سیکھ لیا کہ انہوں نے اپنے قانون جو بیس 25 برس قبل نافذ کیا تھا اب اسی کے خلاف نظر آ رہے ہے دو یوم بعد عاشورہ نویں اور دسویں محرم الحرم کو طالبان کی حثیت کا پتہ چل جائے گا کہ یہ کہاں کھڑے ہیں اور کیا یہ واقعی بیس برس پہلے والے طالبان ہے یا بعض افراد کا خیال ہے کہ یہ ہے کہ یہ موساد،سی آئی اے،ایم آئی فائیو اینڈ سکس یا را کے ٹرینڈ سولجرز ہیں
جس ملک کا زریع معاش (پیداوار)ہی منشیات(چرس،گانجا،افیون،ہیروئین،پوست، آئس،کرسٹل،میتھ،ویٹ وغیرہ )ہیں پتہ نہیں یہ کون سی ایسی راکٹ سائنس کا استعمال کرکے اپنی کنٹری کو ڈرگ فری بنائیں گے ۔۔۔؟ اور اگر یہ ایسا کر لیتے ہے تو پھر پوری دنیا اپنا نشہ کہاں سے پورا کریں گی …؟کیا اب پاکستان میں ضیاء الحق دور میں آنے والے افغان مہاجرین کو واپس کر دیا جائے گا۔۔۔؟کیا اب مزید مہاجرین کو پناہ دی جائے گئی۔۔۔؟کیا پاکستان اب پھر پرائی لڑائی یا لڑائیوں کا حصہ بنے گا۔۔۔۔؟کیا بیعت اللہ مسعود، سوات آپریشن،خواتین کو سرعام کوڑے مارنا،لیڈی کانسٹبل کو گولی مارنا،فضل اللہ،قبلی آپریشن جیسے واقعات اب پھر تو نہیں ہونگے۔۔۔؟
پاکستان کو دوسری بار بھی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کس کے اشارے پر شرکت سے روکا گیا ایسا کس نے اور کیوں کیا ۔۔۔؟ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ کیا انڈیا افغانستان میں پچھلے 20/22 برس میں ایوان صدر سے لے کر،ہسپتال،سکول و کالج گوردوارے اور مندروں کی تعمیرات(بھاری پیسہ لگا کر)کرکےبلکل درست چیخ و پکار کر رہا ہے یا پھر اس چیخ و پکار کے پیچھے سی پیک کی سازش یا موساد ( اسرائیل) ،سی آئی اے (امریکہ) اور را ( انڈیا )کے "ٹرینڈ شدہ کمانڈوز" ہیں ۔۔۔؟افغانستان کی وجہ سے پچھلے 20 بائیس برس میں پاکستان بم دھماکوں کی وجہ سے تقریبا آدھی قوم ذہنی مریض بن گئی ہے اور پاکستان بھر میں 80 سے زائد تنظمیوں کو کالعدم قرار دیا جاچکا ہے جن میں ( سپاہ صحابہ پاکستان، ملت اسلامیہ پاکستان، لشکر جھنگوی، تحریک جعفریہ پاکستان، اسلامی تحریک پاکستان، سپاہ محمد پاکستان، تحریک نفاذ شریعتی محمدی، تحریک طالبان پاکستان اور جیش محمد القاعدہ، داعش۔ملتِ اسلامیہ پاکستان، خدام الاسلام اور اسلامی تحریک پاکستان ،الانصار، جماعت الفرقان اور حزب التحریر،ٹی ٹی پی ،تحریکِ طالبان سوات، تحریکِ طالبان مہمند، طارق گیدڑ گروپ، عبداللہ عزام بریگیڈ، تحریکِ طالبان باجوڑ،بلوچستان واجا لبریشن، یونائیٹڈ بلوچ ، بلوچستان نیشنل لبریشن وغیرہ وغیرہ )شامل ہیں کیا اب مزید پاکستانیوں کو ایسے حالات دیکھنے پڑیں گے۔۔۔؟کیا اقوام متحدہ دنیا کی سب سے دہشت
دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظمیوں موساد، سی آئی اے ،ایم آئی فائیو اینڈ سکس اور را پر بھی پابندیاں لگائیں گئی یا یہ ایسے ہی چلتا رہے گا اقوام متحدہ میں ویٹو کا حق کرنے والے پانچ ملکوں میں تین ملکوں کی یہی تنظیمیں ہیں جس نے پوری دنیا کے ملکوں کا اور حاص طور پر پرامن رہنے والےتمام مسلمان ملکوں کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے یہ خود دہشت گرد ہے اور مسلمان ملکوں کو دہشت گرد کہتے ہےکیا یہ واقعی بیس برس پہلے والے طالبان ہے یا بعض افراد کا خیال ہے کہ یہ موساد،سی آئی اے،ایم آئی فائیو اینڈ سکس یا را کے ٹرینڈ سولجرز ( بیک واٹر کمانڈوز)ہیں گی..؟کیا ایک ہماجر کبھی پاکستان سے مخلص ہو کبھی نہیں اسلئے ضیاء الحق دور میں آنے والے تمام افغان مہاجرین کا دیٹا نادرا سے لے کر انکو بعہ اہل عیار واپس بھجوا کر قوم پر رحم فرمائیں ۔۔۔؟حکومت اگر اب مزید مہاجرین کو پناہ دئے گی تو یہ پاکستان کا اپنے ہاتھوں سے بیڑہ غرق کریں گی ۔۔۔؟کیا اقوام متحدہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظمیوں موساد، سی آئی اے ،ایم آئی فائیو اینڈ سکس اور را پر بھی پابندیاں لگائیں گئی یا یہ ایسے ہی چلتا رہے گا اقوام متحدہ میں ویٹو کا حق کرنے والے پانچ ملکوں میں تین ملکوں کی یہی تنظیمیں ہیں جس نے پوری دنیا کے ملکوں کا اور حاص طور پر پرامن رہنے والےتمام مسلمان ملکوں کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے را نے انہی کی مدد سے 5 اگست 2019 سے کشمیر میں لاک ڈاؤن کرکے بے گناہوں کو قتل،جوان بیٹوں سے زیادتی کر رہی ہے ' ﻟﻮﻟﯽ ﻟﻨﮕﮍﯼ ' ﺍﭘﺎﮨﺞ، اندھی اقوام متحدہ کو یہ نظر کیوں نہیں آ رہا یہ سب (تینوں )خود دہشت گرد تھے ہیں اور رہے گے اور مسلمان ملکوں کودہشت گرد کہتے ہے پچھلے بیس 22 برسوں میں 1300 سے زاہد بم ھماکوں میں ہزاروں پاکستانیوں موت کی آغوش میں چلے گےپچھلے بیس 22 سالوں میں افغانستان میں ( انڈیا کے 66 رجسٹرڈ ،اسرائیل کے 51 ،امریکہ کے 38 ) انکے کل 150 دہشت گرد ٹرینگ کیمپس جو 20 برس تک پاکستان کے خلاف استعمال ہوتے رہے یہ اب ہر لخاط سے مکمل ٹرینڈز بلیک واٹر کمانڈرز ( ریمنڈ ڈیوس ٹائپ ) شلوار قمیض والے ہیں یہ کوئی طالبان والبان نہ ہے اس کی ایک مثال میں بعض افراد کا خیال ہے کہ 25/03/2020 کو افغانستان کابل میں ابو عمرحورثانی نےسکھ گوردوارہ پرحملہ کر کے 30عبادت گزار ہلاک کیےتھےابو عمرحورثانی کو پلچر جیل میں عین اسی وقت ساتھیوں سمیت قتل کردیاجب القاعدہ کے اہم عہدےدارن جو کہ پاکستان میں مطلوب دہشتگرد فقیر محمد وغیرہ سمیت درجنوں دہشتگردوں کو اور چین،ازبکستان، ترکمانستان تاجاکستان وغیرہ میں بھی مطلوب کئی دہشتگردوں کو بھی رہاکر دیا مگرابو عمرحورثانی اور اسکے تمام ساتھیوں کو گوردیوارے پر بم مارنے کی وجہ اسی وقت ساتھوں سمیت مار دیا گیا اس لئے اگر یہ طالبان ہوتے تو کم ازکم اسے بھی رہا کر دیتے اس لئے یہ را،موساد،سی آئی اے، ایم آئی فائیو کے ٹرینڈ بیلک واٹر کمانڈوز ہے جن کا حلیہ مکمل طالبان والا ہے مگر یہ طالبان نہ ہے
امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ اور اُن کے چار نائبین پاکستان میں 9 سال کی سزاء کاٹنے والے ملا عبدالغنی برادر، افغان عسکری قیادت کے سربراہ ملا محمد یعقوب اور جلال الدین حقانی کے بیٹے سراج الدین حقانی اور شیر محمد عباس ستانکزئی (شیرو)شامل ہیں شیر محمد عباس ستانکرئی نے بھارت کے اہم ترین فوجی تربیتی ادارے دہرہ دون کے انڈین ملٹری اکیڈمی (آئی ایم اے) کے 1982 بیچ میں تربیت حاصل کی تھی۔60 سالہ ستانکزئی آج طالبان کے سات سب سے طاقتور رہنماؤں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں
India ki ab khair nhi hai Taliban ke hathon
Yeh jo indian apne khiladion ko nikalne ka bol rey hen asal me inhen pm modi ko nikalna chaiye is ne pak india series khatam kerai ipl me pak ko ban kya ager india psl me hota pak ipl me or series hoti to india shayed nh harta pak se, nikalo modi ko india walo